مشرت کا انگ - پربھو کو ہردے کھوج کرو بھائی
دلچسپ معلومات
प्रभु को हृदय खोज करु भाई
پربھو کو ہردے کھوج کرو بھائی
بھٹکا بھٹکا کاہ پھرت ہے پھری پھری بھٹکا کھائی
دنیاں بھٹکی کاہ پھرت ہے بھید دینہ بتلائی
گھٹہی میں ہے گنگ دوارکا گھٹیں دیکھو سمائی
تن کرو میٹکی من کی متھانی یہی بدھی مہی متھائی
ست نام سدھا برتاوہو گھرت لہو بہرائی
گھرت ست نام کی باسا ایہ بدھی جکتی بتائی
جگجیونؔ مت ائہیے کہت ہے سہج نام ملی جائی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.