برہ اور پریم کا انگ - مرا پیا بسے کونے دیس ہو
برہ اور پریم کا انگ - مرا پیا بسے کونے دیس ہو
مہاتما دھنی دھرم داس جی
MORE BYمہاتما دھنی دھرم داس جی
مورا پیا بسے کونے دیس ہو مورا پیا بسے کونے دیس ہو
اپنے پیا کے ڈھونڈھن ہم نکسیں کوئ نہ کہت سنیس ہو
پیا کارن ہم بھئی ہیں باوری دھرو جوگنیا کے بھیس ہو
برہما بشنو مہیس نہ جانے کا جانے سارد سیس ہو
دھنیؔ جو اگم اگوچر پئلن ہم سب سہت کلیس ہو
اہاں کیں حال کبیر گرو جانیں آوت جات ہمیس ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.