Font by Mehr Nastaliq Web

سنت اور سادھ - سنت سپاہی بانکے اودھو پھری پاچھے نہں تاکے

پلٹو صاحب

سنت اور سادھ - سنت سپاہی بانکے اودھو پھری پاچھے نہں تاکے

پلٹو صاحب

دلچسپ معلومات

संत सिपाही बाँके अवधू, फिरि पाछे नहिं ताके

سنت سپاہی بانکے اودھو پھری پاچھے نہں تاکے

سنت سپاہی بانکے اودھو پھری پاچھے نہں تاکے

دن دن پرے کدم آگے کو کریں ملک میں ساکے

ہانک دیت ہیں رن کے اوپر رہیں پریم رس چھاکے

کچا چھیر نہیں وے پیویں پکا چھیر پیویں وے ماکے

آلم ڈیرا دیکھی کے ان کو چھوڈیں سبد دھڑاکے

ان کو بھوکھ پیاس نہ لاگے جیوں کھائے تیوں پھاکے

استتی نندا دشٹ متر کو ایک راہ میں ہانکے

کام کرودھ کی گردن ماریں دل کے بہت پھراکھے

پلٹو داسؔ پھرک آلم سے وے اسناو ہیں کا کے

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے