رام نام بھجی لیجئے بھائی
رام نام بھجی لیجئے بھائی
رام نام بھجی لیجئے بھائی
دیکھو بچاری دسر کو ناہیں ہتو اپنو ہری کیجئے جائی
جگ پر پنچ سکل بھرم جانو نام رنگ بھیجے سکھدائی
سنتن ہاٹ بکائے بستو سو نام امول لیجئے انکائی
سو دھنیہ دھنیہ ادار تیاگی کھرچت نہی چھیجے ادھکائی
تجی کرم سکل بھجو درڑھ مت دھری مریے بھا جیجے من لائی
آگم پنتھ کو چلنا ہے من چھانڈی دیجئے السائی
جہں لگ تہں لگ ایک برہم ہے کا سوں سیکھیجے اتمائی
کھوجت کھوجت ہاری گیو سب تھاکے سکل کنہُں نہی پائی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.