تیرا چڑیوں نے چگ لیا کھیت
تیرا چڑیوں نے چگ لیا کھیت
رکھوالا پر کیوں سویا
چڑ ترشنا موہ گولیا چگ چگ کھاویں جوار
کس گفلت میں سویا رکھوالے تو اٹھ کر گولے مار
چوگردا کے پنچھی اڑ اڑ بیٹھے کیاری مانہہ
چارو کوننے گھیر کھیت کے نرمل سرٹے کھاے
ست گرو شبد گوپھیا لیکے گولا گیان ٹکاے
جکر پھکر کا چھوڈو پھٹکارا سب پنچھی اڑ جاے
یوں تیرا کھیت اجڑ جاگا بھوندو ہو جائے گا کنگال
گھیسا سنت کہیں سن جیتاؔ پھر کے اڑا لے گا ڈھال
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.