ستسنگ روپی گنگا نتیہ نہانا چاہیے
ستسنگ روپی گنگا نتیہ نہانا چاہیے
ممتا روپی میل دھو بہانہ چاہیے
یہ کایا روپی کاشی بڑے بھاگ سے ملی
اس میں جیوت مر کے مکتی پانا چاہیے
اس کایا گڈھ آجار میں کچھ دن ہی رہنا ہے
آئے ہو گر سودا کچھ کمانا چاہیے
اس کایا روپی پنجرے میں تو بھول سے پھنسا
اب آے ہو سو آئے پھر نہ آنا چاہیے
’آتم پرکاش‘ یدی تم کو ہے بندھن توڑنا
تو بندھن سہت ست گرو شرن میں آنا چاہیے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.