یہ جنم نچھاور ہو جائے بھگوان کا پریم نبھانے میں
یہ جنم نچھاور ہو جائے بھگوان کا پریم نبھانے میں
یہ رسنا نشی دن مست رہے شری ایشور کے گن گانے میں
یہ کان سدا ہی لگے رہے ہری کتھا پرم رس پانے میں
یہ آنکھ سدا ہری روپ پویں سب بالک وردھد یوانے میں
یہ پاؤں چلے سدمارگ میں کوئی ادبھت لابھ اٹھانے میں
یہ ہاتھ سدا ہی لگیں رہیں سب کو سکھ پہنچانے میں
یہ بدھدی سدا ہی لگی رہے ست است ویویک کرانے میں
یہ من بھی آتم لگ جاوے سب بھید بھرم کی ڈھانے میں
یہ ورتی سدا ہی لگی رہے نجانند کو پانے میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.