اپدیش کا انگ - من میں نرگن گتی جو آوے
من میں نرگن گتی جو آوے
ہنی نہ ہوئے جیو کبھہیں گگن منڈل گھر چھاوئے
راجہ رنک چھترپتی بھوپتی
نانا سکھ تجی بھیو ہے دوانا پنڈت بید نہ بھاوئے
سنیاسی بیراگی تپسی تیرتھ رٹی رٹی گھاوے
آتم رام نہ جانہں پرانی تن کہں تراس دکھاوئے
سنسیہ میٹی کرے ست سنگتی پریم پنتھ پر دھاوئے
سن نگر میں آسن مانڈئے جگ مگ جوتی جگاوئے
واگون نہ ہوئ ہے کبہیں ست گرو ست لکھاوے
کہیں گلالؔ یہ لگن ہماری برلا جن کوئی پاوئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.