آذر بایئجان کے شاعر اور ادیب
کل: 5
ابو نجیب سہروردی
1097 - 1168
سلسلۂ سہروردیہ کے بانی جو اپنے نام کی جگہ ضیاؤالدین سہروردی سے زیادہ شہرت رکھتے ہیں۔
فضل اللہ نعیمی استرآبادی
1340 - 1394
- پیدائش : گرگان
- سکونت : گرگان
- Shrine : آذر بایئجان
ایران کے عظیم شاعر، فلسفی، مصنف اور حروفیہ تحریک کے بانی تھے
نظامی گنجوی
1141 - 1209
- پیدائش :
- سکونت : آذر بایئجان
- Shrine : آذربائیجان
مثنوی مخزن الاسرار، خسرو شیریں اور لیلیٰ مجنوں کے مصنف
قاسم انوار
1356 - 1424
- پیدائش : آذر بایئجان
- سکونت : سمرقند
شیخ شہاب الدین سہروردی
1145 - 1234
سلسلۂ سہروردیہ کے مشہور بزرگ اور ’’عوارف المعارف‘‘ کے مصنف