اعیان_ثابتہ و اعیان_ممکنات
اسماء الٰہی جن صورتوں میں ظاہر ہوتے ہیں انہیں مظاہر اسماء کہتے ہیں۔ وہ صورتیں یا وہ مظاہر جن میں کہ اسمائے الٰہی علم الٰہی میں ظاہر ہوتے ہیں اعیانِ ثابتہ اور صورِ علمی کے نام سے موسوم ہیں ۔ اور وہ مظاہر جو خارج میں ظاہر ہوتے ہیں۔ اعیانِ ممکنات اور وجودِ عینی اور عالمِ شہادت کے نام سے پکارے جاتے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.