Sufinama

ابرو

صفات حق تعالیٰ جبکہ اشارہ یہ ہو کہ اُن صفات کا ذات پر پردہ پڑا ہواہے۔

ذات کے رخِ زیبا پر اسماء وصفات کی نقاب پردہ پوشی بھی کرتی ہے اور نشاندہی بھی تاوقتی کہ نقاب سے سابقہ نہ پڑے رخِ زیبا تک رسائی نہیں ہوتی۔ جب نقاب کی صفتِ پردہ پوشی کی جانب اشارہ مقصود ہوتو ابرو سے کنایہ کرتے ہیں کیونکہ ابرو بھی چشم پر پردہ ڈالے ہوئے ہے۔

ابرو کی حرکت سے کبھی کوئی اشارہ بھی کردیا جاتاہے اس بناء پر ابرو سے کبھی الہام غیبی مراد ہوتاہے جو سالک کے دل پر وارد ہوتاہے۔

قَابَ قَوسَین کی جانب بھی کبھی اس سے اشارہ کیا جاتاہے کیونکہ ابرو دو کمانوں سے مشابہ ہیں اور آنکھ سے انہیں قرب ہے جس طرح کہ قَابَ قوَسین کو ذات سے بہت قرب ہے۔

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے