الک یعنی تِل
اس کا تعلق ان اشیاء سے ہوتا ہے جن سےعارفو ں کو فکرمندی، طالبوں کو بےچینی اور
استغراق پسندوں کو فروتنی حاصل ہوتی ہے۔ کبھی اس سےان کے اُس اضطراب کی جانب اشارہ ہوتا ہے جو انہیں خدا کے لباس میں ہونے کی وجہ سے حاصل ہوتا ہے۔ کبھی اس کا مطلب گناہ ہوتا ہے۔ کبھی کبھی اس سےبےخبربندوں کی عمر کی طرف بھی اشارہ کیا جاتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.