اللہ
اسمِ ذات ہے جس میں جملہ اسمائے الٰہی جمالی ہوں یا جلالی، فعلی ہوں یا صفاتی، شامل ہیں۔ یہ اسم جملہ اسماء کا جامع ہے۔ تمام اسماء پر مقدّم ہے اور تمام اسماء اسی کے مظاہر کی تجلی ہیں۔ اس اسم میں دو اعتبارات ہیں۔ ایک یہ کہ وہ ہر اسم میں ظاہر ہے۔ دوسرا یہ کہ وہ جملہ اسماء پر شامل ہے۔ چنانچہ اسم اللہ کا اشتمال دوسرے اسماء پر ایسا ہے جیسے حقیقت واحدہ کا اشتمال اپنے انواع کے افراد پر ہوتاہےنیز اس کا اشتمال دوسرے اسماء پر ایسا ہی ہے جیسے کل مجموعی طورپر اپنے اُن اجزا پر مشتمل ہوتاہے جو بلحاظ ظہور اس کے عین ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.