اصل
صفات کی اصل الہیت ہے اور اسماء کی اصل ربوبیت ۔ کل اسماء کا اشتقاق رب سے ہے اور کل صفات کا استخراج اللہ اور الہٰ سے ہے۔ یہ حجابات ہیں جمالی اور جلالی جن میں ذات سبحانہ تعالیٰ پوشیدہ ہے جو شخص ان حجابات پر نظر ڈالتاہے اس کا سامنا صفات کی نشانیوں اور اسماء کے آثار سے ہوتاہے۔ اور جوان حجابات سے آگے نظر بڑھاتاہے وہ الٰہیت اور ربوبیت سے تجاوز کرکے حق وحدہ لا شریک کا امتیاز معلوم کرلیتاہے۔اسماء و صفات کے حجاب ہونے کے متعلق مندرجہ ذیل مثال قابل غور ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.