Sufinama

اسماء_و_صفات غیر_متناہی ہیں

حق تعالیٰ کے اسماء و صفات غیر متناہی ہیں کیونکہ اس کے افعال غیر متناہی ہیں۔ بہ سبب اُس وسعت کے جو حضرتِ الٰہیہ کی شان کے شایان ہے کوئی شئی کبھی مکرر وجود میں نہیں آتی مگر ان نسبتوں اور اضافتوں کی جو بسلسلۂ غیر متناہی ظاہر ہوتی رہتی ہیں اصل ایک ہی ذات ہے جو ان تمام نسبتوں اور اضافتوں کو قبول کرتی ہے لیکن جب نسبتیں اور اضافتیں متعدد اور متکثر ہیں تو ضروری ہے کہ ان کے درمیان ایک ایسی امتیازی کیفیت اعتباری بھی ہو ایک جو ایک نسبت کو دوسری نسبت سے متمیز اور ایک اضافت سے جدا کردے یہ امتیاز پیدا کرنے والی حقیقتیں اسماء کی تخصیص کو قائم رکھتی ہیں۔

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے