ازل۔ ابد
از ل سے مراد وہ معقول قَبلیہ ہے جو حق تعالیٰ کا ایک حکم ذاتی ہے جس کا کہ وہ بوجہ اپنے کمال کے مستحق ہے۔ یہ ازل در اصل ازل الآزال ہے اور اس میں اس کے غیر کو کسی طرح کا استحقاق نہیں،نہ حکمی طور پر نہ عینی طور پر اور نہ اعتباری طور پر۔ اس کا ازل اب بھی ایسا ہی موجود ہے جیسا کہ ہمارے وجود سے پہلے موجود تھا۔ وہ اپنی ازلیت میں متغیر نہیں ہوتا۔
ابد سے مراد ہے بعدیت خدا جو کہ سمجھی گئی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.