بہروپی
اِس كا اشارہ اس جانب ہوتا ہے کہ جميل حقیقی کی خوبصورتی دنیا کے ہرذرات میں معشوق کی مانند نئی تصویر اور نئے جمال کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہے، اور اس سے عاشق کی مانند نئی خواہش اور تمنا کا اظہار ہوتا ہے۔ ہر وقت معشوق کا حسن و جمال نئے روپ
میں ظاہر ہوتا ہے اور عاشق کی خواہش اور تمنا نت نئی محبت اور لطف کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اس کی کوئی حد نہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.