Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دان

اس سے عبادت میں بندوں سے وفاداری کے مطالبہ کی جانب اشارہ ہوتا ہے۔وفادار بڑے بحران میں ہیں۔ عمل میں مقصد کی سچائی کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ خدا سچوں سے ان کی سچائی کے سلسلے میں سوال کرے گا۔ وفاداری کے بغیرکسی عالم اور عابد (عبادت گزار) کی نجات ممکن نہیں۔ اسی طرح نیت کی صداقت کے بغیر چھٹکاراپانا بھی ناممکن ہے۔ شریعت کا حکم ہے کہ سچائی ہی نجات دیتی ہے۔ مختصر یہ کہ جو نقد، مال و زر تیرے پاس ہے اس کے لیے ایک کسوٹی، پرکھنے والا یا امتحان کرنے والا ضرور ہوگا کچھ مت کرو ۔ مال وزر سے بے نیاز ہوجا۔ اس وقت تیرے پاس کچھ نہ ہوگا اور ویران گاؤں پر ٹیکس نہیں لگایا جاتا۔

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے