دوتھن ہاتھ نہ لاوا پاوا گالیاں
اسرار الہی اور مرضی خدا کے بھید جو عقل اور شریعت کے سبب موجود ہیں، اور اگر تجھ کوولایت کے نور کے ذریعہ ان کا علم حاصل ہو جائے تو تجھے اس میں مداخلت نہیں کرنا چاہئے۔ اپنے علم کے مطابق کام نہ کر، کیونکہ اگر تجھ پر زنديق اور ملحد یا مرتد (ناراستوں) ہونے کا الزام لگ جائے گا تو تو قابل قتل قراردیا جائے گا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.