Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دوارکا

اس سے عارفوں کا مستقل مقام اور ان کے لوٹ کر جانے کی منزل مراد لی جاتی ہے ۔ یہ مقام ایک رکاوٹ اور حد ہے۔ مرد کامل کا سفر اور اس کے اعمال وہاں تک پہنچ سکتے ہیں۔ وہ مقام ناموں اور اقسام کی ایسی حد ہے کہ اس سے بلند کوئی مقصد نہیں۔ جس نے تجھ پر قرآن لازمی قرار دیا ہے وہ تجھے واپس کرنے کے مقام پر واپس لانے والا ہے۔ حکیموں کی زبان میں یہاں لفظ معاد (لوٹنے کا مقام) سے وہی مقام مراد لیا جاتا ہے۔

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے