Sufinama

گورس دہیو (دہی) مہیو (مہی) اور دودھ

اس سے مختلف قسم کی عبادتوں ، طاعتوں ،مختلف اوصاف اور بہترین اعمال کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ جو گوبر اور خون یعنی قلیل اور کثیرکے وسط سے خالص اور پاکیزہ ہوکر نکلتے ہیں۔ اللہ کا بیان ہے، بے شک تمہارے لئے چوپائے سبق حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔ ہم آپ کو وہ چیز پلاتے ہیں جو ان کے جسموں کے اندرونی حصوں میں ہیں، گوبر اور خون کے درمیان میں خالص اور پینے والوں کے لئے خوش مزہ دودھ، اور یہ درجہ وفاداری کی منزل ہے جیسا کہ شفيق سے وفاداری کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، وفاداری اعمال کو نقائص سے الگ پہچان لینے کا نام ہے جیسا کہ دودھ کو گوبر اور خون کے بیچ پہچانا جا سکتا ہے.

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے