ابداع
بغیر مادہّ و مثال کے اور بلا کسی ذریعہ وسیلہ کے کسی چیز کو پیدا کرنا جیسے کہ اللہ تعالیٰ نے عقل اول کو بلا کسی واسطہ کے خلق فرمایا۔ افعالِ الٰہی کے جملہ مراتب میں پہلا مرتبہ ابداع ہے جس میں حق تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں۔ انسان میں یہ قدرت نہیں۔ افعالِ انسانی مادہّ اور مدت اور آلہ اور غرض اور مقصد اور حرکت اور قوت کے محتاج ہیں حالانکہ حق تعالیٰ ان تمام باتوں سے مستغنی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.