انسانِ کامل
وجود کے تمام مراتب میں انسان اکمل ہے اور جملہ افراد انسانی میں محمد رسول اللہؐ سب سے اکمل اور ارفع ہیں اور مظہرِ اتم ہیں حق تعالیٰ کے بس آپ ہی انسان کامل ہیں اور آپ ہی اللہ تعالیٰ کے خلیفۂ برحق ہیں۔ دوسروں کو یہ مرتبہ آپ ہی کی برکت اور آپ ہی کی پیروی ومتابعت اور آپ ہی کی محبت سے ظلّی طورپر حاصل ہوتاہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.