عشق
(شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت) حُبِ مفرط اور کشش معشوق اور حب معشوق اور مرتبۂ وحدت کو کہتے ہیں اس کے پانچ درجے ہیں : درجہ اول فقدانِ دل یعنی دل کا گم کرنا، درجۂ دوم تاسف کہ جس میں عاشق بیدل بغیر معشوق کے ہر وقت اپنی زندگی سے متاسف ہوتا ہے، درجۂ سوم وجد اس کی وجہ سے عاشق کو اپنی جگہ اور کسی وقت آرام اور قرار نصیب ہی نہیں ہوتا، درجہ چہارم بے صبری، درجہ پنجم صیانت، عاشق اس درجے میں پہنچ کر دیوانہ ہو جاتا ہے، بجز معشوق کے اور کسی کی یاد نہیں ہوتی، عشقِ حقیقی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.