استقامت
عہدِ وفا اور اعمالِ دین و دنیا میں ثابت قدم رہنا برعایات حدودِ اوسط۔ اس کے تین درجے ہیں۔
(۱)تقویم:۔ اس کا تعلق تادیبِ نفس سے ہے۔
(۲)اقامت:۔ اس کا تعلق تہذیبِ قلب سے ہے۔
(۳)استقامت:۔ یہ ذریعہ ہے تقریبِ اسرار کا۔
استقامت سب سے بڑی کرامت ہے اور دلیل ہے مقبولیت کی کیونکہ توفیقِ استقامت کا فیضان حق تعالیٰ ہی کی جانب سے ہوتاہے
براہلِ استقامت فیض نازل میشود مظہر
نمی دانی تجلی گردِ کوہِ طور می گردد
(مرزا مظہر جان جاناں)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.