اڑ لگت مرت، کنٹھ لاگ پیاری
اس سے اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ جب محبت کی طاقت سرد ہو جاتی ہے اور ہجر کی حالت پیدا ہوجاتی ہے تو وہ محبوب سے ہم آغوش ہونے کاخواہشمند ہوتا ہے۔ محبوب سے گلے لگنے کا مطلب یہ ہے کہ عاشق اپنی شخصیت اور اپنے اوصاف کو زائل کر دے کیونکہ سچے عاشق کے اوصاف اور شخصیت اس کو ٹھنڈا بنانے اور محبوب سے پردے میں رکھنے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ لہذا ہم آغوش کرنے کی خواہش کا یہی مطلب ہے کہ اپنی شخصیت کو تباہ کر دے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.