کاچی کلیاں نہ تور مرجھ گئی ڈالیاں
اس سے اس موضوع کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ معرفت کے اسرار کی کونپلیں اور عرفان کے بھیدوں کی کلیاں ابھی تک کچی ہیں اور ابھی تک عین اليقين کے پھولوں کی جڑ میں دورماضی سے چلنے والی شیریں ہوا کے ذریعہ معرفت اور عقل کی زمین میں کھل نہیں پائی ہیں۔ ان کلیوں اور كونپلوں کو مت اٹھاو اور کھول کر نہ رکھو، تا کہ اس پھول کی جڑ کی ڈالیاں آپس میں الجھ نہ جائیں اور ترقی اور بڑھنے سے رک نہ جائیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.