Font by Mehr Nastaliq Web

مجذوب

نا معلوم

مجذوب

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    ( مجنوں، دیوانہ) جو ایک شے کی ماہیت میں گم ہووے اور ترقی اور نہ کر ے اور اس کی لذت میں محو ہووے اور بعض صوفیہ کہتے ہیں کہ مجذوب وہ سالک ہے جس کو حق تعالٰی نے اپنے نفس کے لیے پیدا کیا ہے اور پسند کیا اس کو اپنی انسیت کے لیے اور پاک کیا اس کو کدوراتِ غیرت سے، پس جمع کیا اس نے جمیع نعماد اور مواہب الٰہیہ کو اور فائز ہوا وہ تمامی مقامات پر بلا کلفت و تعب مجاہدات کے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے