متھرا
اہل معرفت کے عارضی مقام کی جانب اشارہ ہوتا ہے کیونکہ اہل معرفت کے دو مقام ہیں۔ ایک عارضی، یہ مقام عالم ناسوت میں ہے ، دوسرا مستقل جو عالم ملکوت اور عالم جبروت میں ہے ۔ جب روحانی سفر میں عارضی مقام سے گزرہوتا ہے تو مستقل مقام میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ جملہ جو انسان دو بار پیدا نہ ہو وہ بلندی کی روحانیت میں داخل نہ ہوگا اس معنی کی تشریح کرتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.