موت_اخضر
گڈری پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موتِ اخضر سے مر جاوے گا یہ سب اخضر اور تباہ اور سیاہ ہونے عیشِ ظاہری کے کیونکہ اس نے نور جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس س وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہو اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.