مور مُکٹ سِیس دَھرے
اس سے اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ انسان نے امانت کا بوجھ قبول کر لیا ہے اور اس کی تشریح اس آیت میں ہے، آدم نے اس امانت کو اٹھا لیا۔ کبھی اس سے خلیفہ بنائے جانے کے تاج کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔ میں زمین پر اپنا خلیفہ بنانا چاہتا ہوں، اس کا ثبوت ہے۔ کبھی ناموں کے علم کی جانب اشارہ ہوتا ہے، خدا نے انسان کو تمام ناموں کو تعلیم دی۔ یہ آیت اسی موضوع کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.