نعمائے_باطنی
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو جو ظواہر ِ عالم کی طرف نظر کرنے کا حکم دیا بوجہ اس کے کہ یہ چیزیں حواس وفہم سے اقرب ہیں تو اس کے یہ معنیٰ نہیں کہ امورِ باطنی کی جانب نظر ڈالنےسے انہیں روک دیاہو۔ اللہ کی نعمتیں پوری نہیں ہوتیں جب تک کہ ظاہر کے ساتھ باطن کو بھی شامل نہ کیائے۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے۔
اَلَم تَرَوا اَنَّ اللہَ سَخّرَ لَکُم مَا فِی السَّمٰوَاتِ وَمَا فِی الاَرضِ وَاَسبَغَ عَلَیکُم نَعَمَہٗ ظَاھِرَۃً وَبَاطِنَۃً۔ (لقمان۔ع۳)
’’کیا نہیں دیکھا تم نے یہ کہ اللہ نے مسخّر کیا واسطے تمہارے جو کچھ بیچ آسمانوں کے ہے اور جو کچھ بیچ زمین کے ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.