پتیا
اس سے خدا کی نازل کردہ کتاب کی جانب اشارہ ہوتا ہے ۔ کبھی کبھی بندوں کے نامہ اعمال بھی اس سے مرد لئے جاتے ہیں۔ کبھی کبھی خدا کے اس فرمان کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے جو جنت میں موصول ہوگا کہ ' اے میرے بندے توحوروں اور محلات میں مگن ہوگیا اور میرے دیدار کو بھول گیا'۔ کبھی کبھی اس سے پورے عالم وجود کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے جو جوہر، عرض، مرکبات اور غیر مرکبات کا مجموعہ ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.