پون
اس سے اس ہوا کی جانب اشارہ ہوتا ہے جو دل کو ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل کر دیتی ہے۔ جیسے دل ایک ایسے درخت کی طرح ہے جو کسی میدان میں لگا ہوا ہو اور ہوا اسے اوپر نیچے پلٹ رہی ہو ۔ اس سے کبھی اس ہوا کی طرف اشارہ ہوتا ہے جو حضرت سلیمان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تک پہنچاتی تھی ۔ سلیمان علیہ السلام کے لیے ہوا کا انتظام کیا گیا تھا کہ صبح ایک شہر میں ہوں اور شام دوسرے شہر میں۔ اس سے کبھی آرام کی ہوا اورکبھی راحت بخش مہک کی جانب اشارہ ہوتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.