رسنا
اس سے غیب کی زبان کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے جسے وحی اور الھام بھی کہا جاتا ہے، مگر وحی سے قدیم گفتگو( خدا کی خواہش) کا علم ہوتا ہے، کوئی انسان اللہ سے وحی کے ذریعہ یا پردے کے پیچھے سے گفتگو کرنے کے علاوہ کسی اور طریقے سے گفتگو نہیں کر سکتا۔ الهامي گفتگو سے جدید گفتگومراد لیا جاتا ہے ۔وہ اس طرح جیسے کہ قدیم کی جانب سے ہو۔اگرچہ ہزاروں آوازیں اٹھتی ہیں لیکن حقيقت کے کانوں سے جوسنا جائے وہ تو ایک ہی آواز ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.