سوت
اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے که آخرت اس دنیا کی صوت ہے او یہ دنیا آخرت کی صوت ہے۔ جب تو ایک کو خوش کرے گا تو دوسری بھاگ جائیگی اور یہ دونوں ایک جگہ پر کبھی بھی یکجا نہیں ہو سکتے۔ کبھی اہل ملکوت کی جانب بھی اشارہ ہوتا ہے ۔اس لفظ سے کبھی ایک آدمی کا دوسرے آدمی سے تعلق بھی سمجھا جاتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.