ششی و چندرما
اس سے ولايت مطلق کے نور کی جانب اشارہ کیا جاتا ہے جو نبوت کے سورج سے فائدہ حاصل کرتا ہے ۔ کبھی مكاشفے کے نور کی جانب بھی اشارہ کیا جاتا ہے۔ اگر جدائی کے وقت چاند کی ٹھنڈک کے گرمی میں تبدیل ہونے کا ذکر کیا جائے تو اس سے قسمت اور تقدیرکے منفی اور برعکس ہونے کی جانب اشارہ ہوتا ہے۔ اگر مجامعت کے وقت اس چاند کا ذکر ایسی ٹھنڈک کے ساتھ ہو تو اس سے مراد محبوب کی ان مہربانیوں سے ہوتا ہے جو عاشق پر کی جاتی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.