مشہور ہے کہ آب حیات پینے سے انسان ابدیت کی منزل تک پہنچ جاتا ہے۔ حضرت خضرکے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے آب حیات نوش کیا تھا اور وہ قیامت تک زندہ رہیں گے- حافظ شیرازی نے آب حیات کا استعمال علم کے لۓ کیا ہے
دوش وقت سفر از غصہ نجاتم دادند
واندرآں ظلمت شب آب حیاتم دادند
یہاں حافظ نے علم کے لۓ 'آب حیات' لفظ کا استعمال کیا ہے کیونکہ علم کی وجہ سے ہی ان کا نام باقی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.