Sufinama

عنقا

نا معلوم

عنقا

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    عنقا ایک لمبی گردن والا طاقتور پرندہ تھا- اس کا چہرہ آدمی جیسا تھا۔ اس کے چارپیرتھے- اس کے پرکئی رنگوں کے تھے- وہ بچوں کو اٹھا لے جاتا تھا اور بڑے مزہ سے کھایا کرتا تھا- لوگوں نے پریشان ہو کر موجودہ پیغمبر کو اپنا دکھڑا سنایا،جن کی دعا سے وہ پرندہ غائب ہو گیا- کہتے ہیں کہ اب بھی وہ کسی جزیرے میں رہتا ہے اور ہاتھی و اجگر کا شکار کرکے اپنی زندگی گزار رہا ہے- فارسی میں 'عنقا شدم' محاورہ مشہور ہے جس کا مطلب ہے گم ہونا یا چھپ جانا-

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے