باغ ارم، گلزار ارم، بہشت ارم، بہشت شداد یا باغ شداد کو قوم عاد کے بادشاہ نے بہشت کی نقل پر کوہستان یمن میں بنوایا تھا۔ اس باغ میں خوبصورت محل اور انواع و اقسام کے درخت لگوائے گۓ تھے۔ حوروں کی جگہ حسین دوشیزایئں اور غلمانوں کی جگہ خوبصورت لڑکے رکھے گئے۔ جب یہ باغ تیار ہوا تو بادشاہ گھوڑے پر سوار ہو کر وہاں پہنچا۔ اس کا ایک پیر باغ کے باہراور ایک پیر اندر تھا کہ اس کی جان نکل گئی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.