آزر، حضرت ابراہیم کے والد اور موجودہ ملحد بادشاہ نمرود کے داماد تھے۔ وہ اپنے زمانے کے مشہور بت تراش تھے۔ حضرت ابراہیم ایک خدا کو ماننے والے تھے اس لۓ انہوں نے اپنے والد کے بنائے ہوئے تمام بتوں کو توڑ ڈالا۔ جب نمرود کو یہ خبر ملی تو آگ بگولا ہو کر اس نے حضرت ابراہیم کو زندہ جلانے کا حکم دیا ۔ حضرت ابراہیم کو آگ میں ڈال دیا گیا لیکن اللہ کے معجزہ سے وہی آگ گلزار بن گئی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.