سامری حضرت موسی کے وقت کا ایک معروف جادوگر تھا اور سامر شہرکا رہنے والا تھا- وہ حضرت موسیٰ کا مخالف تھا-
ایک دفع جب حضرت موسی کوہ طور پر گۓ ہوۓ تھے تو اس نے جادو سے ایک سونے کا بچھڑا بنایا جو آواز کرتا تھا- حضرت موسی کی قوم نے اسے پوجنا شروع کر دیا-
حضرت موسی کے لوٹنے پر جب انہیں یہ معلوم ہوا تو وہ بیحد رنجیدہ خاطر ہوئے- انہوں نے اپنا ید بیضا،بچھڑے کے سامنے کر دیا جس سے وہ جل کر راکھ ہو گیا اور سامری کی ایک نہ چلی-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.