حضرت ایوب، قوم بنی اسرایئل کے صابر پیغمبر تھے۔ ہر حال میں راضی رہنا ان کا مزاج تھا۔ ان کے پاس بیشمارمال و دولت، بیٹے اور مویشی تھے۔ کچھ عرصہ کے بعد سیلاب میں ان کی پوری کھیتی تباہ و برباد ہو گئ، سبھی مویشی جانور ہلاک ہو گۓ، ساری اولادیں مکان کے نیچے دب کرمرگئیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے صبر کے دامن کو نہ چھوڑا اورشب و روز اللہ کی عبادت میں لگے رہے۔ آخرکار خدا کے فضل سے وہ صحتیاب اورپہلے سے زیادہ مالدار ہو گۓ۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.