Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خاتم سلیمان

نا معلوم

خاتم سلیمان

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    مشہور ہے کہ حضرت سلیمان کے پاس ایک انگوٹھی تھی،جس کی بدولت پوری دنیا پر ان کی حکومت تھی- جن و انس، دیو و پری سبھی ان کے قابو میں تھے۔ ہوا ان کے تخت کو ان کی مرضی کے مطابق اڑا کر لے جاتی تھی- ایک بار صخرہ نامی ایک جن نے اس انگوٹھی کو چرا لیا جس کی وجہ سے حضرت سلیمان کی سلطنت جاتی رہی۔ وہ انگوٹھی اس جن کے پاس بھی نہ رہ سکی اورسمندرمیں گر گئی جہاں اسے ایک مچھلی نے نگل لیا۔حضرت سلیمان کی حکومت جب ختم ہوئی تو وہ ایک ماہی گیر کے پاس نوکربن گئے۔ اس نے ان کی محنت سے خوش ہو کر اپنی بیٹی کی شادی ان سے کردی- ایک دن ماہی گیر ایک مچھلی پکڑ کر لایا۔ جب اس کی بیوی نے اسے کاٹا تو پیٹ سے وہی انگوٹھی برآمد ہوئی- حضرت سلیمان نےاسے پہن لیا اور دوبارہ وہ کل جہان کے بادشاہ بن گۓ-

    خاتم سلیمانی، انگشتری سلیمانی، نگینۂ سلیمانی وغیرہ انہی کی یاد دلاتے ہیں۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے