دجال ایک شخص کا نام ہے جو قیامت کے دن ظاہر ہوگا- وہ گدھے پر سوارہوگا اور ایک آنکھ سے کانا ہوگا۔ اس کے ماتھے پر موٹے حروف میں کافر لکھا ہوا ہوگا- وہ حضرت عیسی ہونے کا دعوی کرے گا۔ اس کو حضرت عیسی موت کے گھاٹ اتاریں گے۔
شیخ سعدی نے گلستاں میں اس تلمیح کا استعمال اس طرح کیا ہے-
چو سگ درندہ گوشت یافت نہ پرسد
کایں شتر صالحست یا خر دجال
ترجمہ- ایک حملہ آور کتا جب گوشت پا لیتا ہے تو وہ یہ نہیں پوچھتا کہ وہ صالح کی اونٹنی کا ہے یا دجال کے گدھے کا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.