نخشب ایران کا ایک شہر ہے- یہاں ایک حکیم ابن عطا رہتا تھا جسے ابن مقنع بھی کہتے ہیں- اس نے ایک مصنوعی چاند بنایا تھا جو کوہ صیام کی ترائی میں نخشب کے ایک کنویں سے ہر شام کو طلوع ہوتا تھا- وہ چاند اپنی روشنی سے بارہ میل علاقہ کو روشن کرتا تھا- دو مہینے تک یہ چاند لگاتار نکلتا رہا- یہ دو مہینے کے بعد نیست و نابود ہو گیا- ماہ نخشب کو ماہ مقنع، قمرالمقنع اور ماہ صیام بھی کہتے ہیں- جس کنویں سے چاند نکلتا تھا اسے چاہ نخشب کہتے ہیں-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.