Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

معجزات موسی

نا معلوم

معجزات موسی

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    اللہ نے کوہ طور پر حضرت موسی کو فرعون کے جادوگروں کا مقابلہ کرنے کے لۓ دو معجزات عطا کئے- یہ دو معجزات مندرجہ ذیل ہیں-

    عصائے موسی یا عصاۓ کلیم- جب حضرت موسی عصا زمین پر رکھتے تھے تو وہ سانپ بن جاتا تھا- وہ عصا پانی کو کاٹ کر خشک راستہ بنا دیتا تھا- عصائے موسی شجر طوبی کی ایک ٹہنی تھا جو فرشتہ جبریئل نے حضرت موسی کو اللہ کی طرف سے لا کر دیا تھا-

    ید بیضا یا دست کلیم یا دست موسی- حضرت موسی جب اپنا دایاں ہاتھ بغل میں لے کر نکلتے تھے تو وہ سورج کی مانند روشن ہوتا تھا، جس سے آنکھیں دھندھلی ہو جاتی تھیں-

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے