قم باذنی یا دم عیسی، مرغ عیسی،مرغ مسیحا،چمگادڑ
حضرت عیسی قم باذنی کہہ کر مردہ لوگوں کو زندہ کر دیتے تھے- ان کے اس معجزے کا ذکر فارسی صوفی شعرا میں دم عیسی، اعجاز عیسوی، قم وغیرہ لفظوں سے کیا جاتا ہے-مانا جاتا ہے کہ حضرت عیسی مٹی کا ایک پرندہ بنا کر اس میں جان پھونکتے تھے اور اسے اڑا دیتے تھے- چمگادڑ اسی معجزہ سے خلق ہوا ہے-
مریضوں کو صحتیاب کرنا بھی حضرت عیسی کا ایک معجزہ تھا جس کا تذکرہ فارسی شعرا کے یہاں کثرت سے ملتا ہے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.