پتنگا چراغ کی لو میں اپنے آپ کو خاک کر لیتا ہے- فارسی شاعری میں اس کا استعمال بکثرت ملتا ہے- خواجہ فریدالدین عطار شمع و پروانے کا عشق بیان کرتے ہوۓ فرماتے ہیں-
اے شفاعت خواہ مشت تیرہ روز
لطف کو شمع شفاعت برفروز
تا چو پروانہ میان جمع تو
پر ز ناں آییم بہ پیش شمع تو
یعنی اللہ کے نزدیک میرے لۓ دعا کرنے والے اے نبی! میرے سیاہ دنوں میں اپنے رحم وکرم کی شمع کو روشن کر کے اجالا کر دیجۓ، تا کہ آپکی مجلس میں میں اپنے پنکھ مارتا ہوا اپکی شمع کے سامنے جلنے کے لۓ آ سکوں-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.