حضرت عیسی کو یہودیوں نےسولی پر چڑھایا لیکن خدا نے انہیں زندہ ہی اٹھا لیا- کہتے ہیں کہ آسمانوں پر چڑھتے وقت ایک سوزن ان کے لباس میں اٹکی رہ گئی- یہ ایک دنیاوی شۓ تھی اس لۓ اللہ نے حضرت عیسی کو چوتھے آسمان سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی- کہتے ہیں کہ حضرت عیسی آج بھی چوتھے آسمان پر ہی رہتے ہیں-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.